جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 10 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 10

۱۰ سے نہ کسی اور طرح سے " اور آٹھویں شرط یہ تھی کہ : وو دین اور دین کی عزت اور ہمدردی اسلام کو اپنی جان اور اپنے مال اور اپنی عزت اور اپنی اولاد اور اپنے ہر یک عزیز سے زیادہ عزیز تو سمجھے گا۔داشتهار میل تبلیغ) دھوئی ماموریت کی حقیقی غرض جہاں تک اپنے دعوئی ماموریت کا تعلق تھا حضرت بانی جماعت احمدیہ نے اس کی غرض وغایت ہی یہ بتلائی کہ سے مرا مقصود ومطلوب و تمنا خدمت خلق است ہمیں کارم ہمیں بارہم ہمیں رسم ہمیں راہم نے باید مرا ایک ذرہ عرب بہائے این دنیا مینه از بهر اگر کسی که ماموریم خدمت را "C