جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 9 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 9

کا پاک چشمہ ہر یک دل سے نکل کر اور ایک جگہ اکٹھا ہو کر ایک دریا کی صورت میں بہتا ہوا نظر آوے " (اشتہار په مارچ ۳۶۱۸۸۹) صحابی رسول عربی محضرت جریر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا کہ بعیت اسلام کرنا چاہتا ہوں حضور نے منجملہ اور باتوں کے ہر سلمان کی خیر خواہی کو بھی شرط اسلام قرار دیا۔(صحاح ستہ) حضرت بانی احمدیت نے اسی اُسوہ محمدی کے مطابق بیعت کرنے والوں کے لئے جو دس ربانی شرائط مقرر فرمائیں اُن میں سے چوتھی شرط ان الفاظ میں تھی کہ :۔عام ملالہ کو عموماً اورسلمانوں کوخصوصاً اپنے نفسانی جوشوں سے کسی نوع کی نا جائز تکلیف نہیں دے گا۔نہ زبان سے نہ ہاتھ