جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 122 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 122

۱۲۲ کی ہر تلوار کا وار اپنے سینے پر یواشت کیا مگر یہ گوارا نہ کیا کہ اسلام کو گزند پہنچے۔۔۔۔۔۔آپ نے دنیا کے بے شمار ممالک میں چار سو کے قریب مساجد تعمیر کو ائیں تب بلیغ اسلام کیلئے تبلیغ تقریباً یکصدمیشن قائم کئے جو عیسائیت کی بڑھتی ہوئی رو کے سامنے ایک آہنی دیوار بن گئے۔مختصر یہ کہ حضرت صاحب نے اپنی زندگی کا ایک ایک سانس اپنے مولنے کی رضا اور اسلام کی سربلندی کے لئے f