جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 121
IMI جو عشق ہے اُس کی مثال اس دور میں ملنا محال ہے۔دوسرے یہ کہ تحفظ اسلام کے لئے جو اہم نکات حضرت صاحب کو سوجھتے ہیں وہ کسی دیگر مسلم لیڈر کے ذہن سے مخفی رہتے ہیں۔میرا بیشن بہت کامیاب رہا۔اور میں نے دہلی جا کر بھو رپورٹ پیش کی اُس سے مسلم زعماء کے حوصلے بلند سے بلند تر ہو گئے۔نیز لکھا :- " افسوس ! کہ وہ وجود جو انسانیت کے لیے سراپا احسان و مروّت تھا آج اس دُنیا میں نہیں۔وہ عظیم الشان سپر آج پیوند زمین ہے جس نے مخالفین اسلام