جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 111 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 111

زیر دست حمایت عبوری حکومت میں مسلم لیگ کی مشمولیت، خضر وزارت کے استعفا کی کامیاب کوشش، باؤنڈری میشن میں مسلم حقوق کی حفاظت اور وکالت مشرقی پنجاب کے مسلمانوں کی خدمت، آزادکشمیر حکومت کا قیام ، جنگ آزادی کشمیر، قدرتی آفات اور خدمت وطن یا پاکستان کے علمی، معاشی اور دفاعی استحکام میں حصہ۔جماعت احمدیہ خدا تعالیٰ کے حضور اگر لاکھوں کروڑوں سجدات تشکر کبھی بجا لائے تو بہت کم ہیں کہ محض اللہ کے فضل واحسان سے بر صغیر کی تمام مذہبی جماعتوں میں صرف اسی کمزور جماعت کو یہ سعادت بخشی گئی کہ وہ قیام پاکستان استحکام پاکستان اور دفاع پاکستان کے ہر اہم مرحلہ پر بے لوث خدمات بجا لا سکے۔را س سلسلہ میں بطور نمونہ صرف چند اہم شہادتیں اور حیض تاریخی دستا ویزات پیش ہیں :- مولنا محمد علی صاحب جو ہر نے اپنے اخبار ہمدرد ۱ و ۲ ستمبر ۶۱۹۲۷ ) میں لکھا :- در ناشکر گنہاری ہوگی کہ جناب " ایران دینی و تمد