جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 110
11۔رہ ہیں۔کوئی اُن کی نماز پڑھنے والا یا نہیں دفن کرنے والا بھی نہ تھا ، آہ ! بنا کردند خوش رسمی بنخاک خون غلطیدن خدا رحمت کند این عاشقان پاک طینت را (صفحه ۴ ۷۵۵۰۷۵) میرے بزرگو اور بھائیو استحریک پاکستان روز اول سے اب تک جن مراحل میں سے گزری ہے اُن میں سے بعض خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔مثلاً دو قومی نظریہ کی ترویج و اشاعت سنگٹن اور شدھی کے خلاف جہاد ، جلسہ ہائے سیرت النبی ، مسلمانان ہند کی اقتصادی و معاشی ترقی و بہبود کے لئے مساعی مسلم لیگ کے قومی پلیٹ فارم کی مضبوطی جدا گانہ نیابت کا مطالبہ، نہرورپورٹ کے خلاف جد و جہد راؤنڈ میں کانفرنس میںمسلم اقلیت کے حقوق کی موثر ترجمانی، موثر تحریک آزادی کشمیر ۶۱۹۳۱ شفیع لیگ اور جناح لیگ کا اتحادا قائد اعظم کی خدمت میں لنڈن سے واپسی کی تحریک ۴۶ - ۱۹۲۵ء کے مرکزی اور صوبائی انتخابات میں مسلم لیگ کی