جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 49 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 49

۴۹ زوال آیا تو شکل اسلامی سلطنتیں روس کے نوالہ ہوں گی کیا در برد به امیری صفحه ۲۱۸ و ۲۲۱) یہ تھا وہ ماحول جس میں حضرت بانی سلسلہ احمدیہ مطلع ہند پر نمودار ہوئے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے حکم و عدل کی حیثیت سے اگر پھر ان اکابر بین ملت کے مسلک کی تصدیق و توثیق فرمائی مگر ساتھ ہی مسلمانان عالم کو ان کی اخلاقی، علمی اور عملی ذمہ داریوں کی طرف بھی تو بہ دلائی اور فرمایا :- وَأَمرُنَا اَنْ نَّعِدَّ لِلْكَافِرِينَ كَمَا يُعدُّونَ لَنَا وَلَا نَرْفَعُ الْحُسَامَ قَبْلَ ان تُقْتَلَ بِالْحُسَامِ حقيقة المهدى من یعنی ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم کافروں کے مقابلہ میں وہی طرز اختیار کریں جو انہوں نے ہمارے مقابلہ میں اختیار کر رکھی ہو اور ہم اُن لوگوں کے مقابل پر تلوار نہ اٹھائیں جو ہمیں تلوار سے قتل نہیں کرتے۔اس دستور العمل نے جہاں ملک میں صلح و آشتی کو بڑھایا