جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 48
۴۸ بٹالہ جلد ۹ نمبر۷ - صفحه ۲۰۵ تا ۲۰۷) " مضياء الملة والدین امیر عبد الرحمن خان غازی محکمران دولت خدا دا د افغانستان ۱۸۸۰ء میں برسر اقتدار آئے آپ نے اپنی سوانح میں لکھا :- 1- ر اس میں شک نہیں کہ تمام دنیا کے مسلمان سلطنت برطانیہ کی دوستی کو روس کی دوستی پر ترجیح دیتے ہیں۔۔۔۔۔اگر روس اور برطانیہ اعظم میں جنگ ہوئی تو ہر حالت میں مسلمان سلاطین اور عام سلمان انگلستان کا ساتھ دیں گے۔اول تو انہیں ملکہ معظمہ کی عملداری میں اپنے مذہبی رسوم ادا کرنے کی پوری آزادی ہے۔دوسرے وہ یہ جانتے ہیں کہ روس کے ظلم و جور سے اُسی وقت تک نجات حاصل ہے جب تک کہ انگلستان سی عظیم الشان سلطنت مشرق میں اُس کا مقابلہ کرنے کے لئے موجود ہے۔وہ خوب سمجھتے ہیں کہ اگر مشرق میں انگلستان کو