جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 109
1-4 یایی ایرانی درندوں کی طرح مولا مسلمانوں پر چشی درندوں کی طرح ٹوٹ پڑا مولانا نئیں جعفری لکھتے ہیں :- ڈا کٹر ہارون الرشید جومحکمہ صحت کے الخارج تھے بے دردی سے قتل کر دیئے گئے۔اُن کی اہلیہ محترمہ کے کپڑے اتار دیئے گئے اور مجمع میں سے رکسی ایک شخص کو بہ حیثیت شوہ منتخب کر لینے کا حکم دیا گیا۔انہوں نے انکار کیا تو انہیں مارتے مارتے ادھ موا کر دیا گیا۔یہ واقعہ دریا کے کنارے پیش آیا تھا اُن کی سمجھ میں کچھ اور تو نہ آیا وہ دریا میں کود پڑیں اور نیم بے ہوش حالت میں بہت دور جا ریں ریت کرتی ہے؟ نہیں دیکھ لیا۔وہ اُن کی ہوا لایا۔کچھ مق زندگی کی باقی تھی علاج معالجہ سے بھی ہو گئیں۔اب اپنے وطن لا ہو ر میں ہیں۔گڑھ مکیش کے شہیدوں کی بے گور و کفن لاشیں کئی دن تک شارع عام پر پڑی لڑتی