جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 471 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 471

471 نفس مضمون :۔یہ حضرت مصلح موعودؓ کی ایک معرکتہ الآراء تقریر ہے جسے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔جولوگ ہستی باری تعالیٰ کے متعلق اپنے دل میں کچھ شکوک وشبہات رکھتے ہیں ان کے لئے یہ کتاب بہت ہی راہنما اور مفید ہے۔اس کتاب میں حضور نے بڑے ہی عمدہ عقلی نقلی دلائل سے ہستی باری تعالیٰ کو ثابت کیا ہے۔۲۴۔سیر روحانی مصقف :۔حضرت صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحب خلیفه امسیح الثانی صفحات: ۸۰۶ سن اشاعت:۔۲۰۰۵ء آخری ایڈیشن ناشر: فضل عمر فاؤنڈیشن ربوہ نفس مضمون :۔یہ کتاب دراصل حضرت مصلح موعوددؓ کی بعض تقاریر کا مجموعہ ہے جو حضرت مصلح موعودؓ نے ۱۹۳۸ء تا ۱۹۵۸ء مختلف جلسہ ہائے سالانہ کے موقع پر ارشاد فرما ئیں۔اس کتاب کی پہلی جلد ۱۹۳۸ء،۱۹۴۰ء اور ۱۹۴۱ء کی تقاریر پرمشتمل ہے۔ہے۔تیسری جلد ۱۹۵۴۶۱۹۵۲ء تا ۱۹۵۸ء کی اب ان تینوں جلدوں کو فضل عمر فاؤنڈیشن ربوہ نے احباب جماعت کی سہولت کیلئے ایک ہی جلد میں دوسری جلد ۱۹۴۸ء،۱۹۵۰ ءاور ۱۹۵۱ ءولی تقارمشتمل ہے۔شائع کر دیا ہے۔حضرت مصلح موعود کی یہ تقاریر ” علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائے گا“ کا بین ثبوت ہیں۔ان تقاریر میں حضور کی سلطان البیانی کا بھی اظہار ہوتا ہے۔اور یہ حقائق و معارف کے بیان کے ساتھ ساتھ عظیم المرتبت خطابت کا بھی شاہکار ہیں۔ان پر کیف تقاریر کو پڑھ کر روح وجد میں آجاتی ہے۔۲۵۔دعوۃ الامیر مصنف :۔حضرت صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محموداحمد صاحب خلیفہ اسیح الثانی صفحات: ۲۸۴ سن اشاعت:۔پہلا ایڈیشن فارسی زبان میں شائع ہوا اس کے بعد متعد دا یڈیشن اردو میں شائع ہو چکے