جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 390
390 ii تحریک جدید کے زرعی فارمز کے آمد و خرچ کے بجٹ سے متعلق مجلس تحریک جدید کو مشورہ دینا۔۶۔علاوہ ازیں اس کمیٹی کا کام ایسے تمام امور سرانجام دینا ہے جو جماعت کے مفاد میں ہوں نیز حضرت خلفہ اسی وقتا فوقت جو بھی ہدایات دیں ان پر عملدرآمد کرنا اور کروان بھی اس کمیٹی کے فرائض میں شامل ہوتا ہے۔وقتافوقت نصرت جہاں سکیم ۱ مجلس نصرت جہاں تحریک جدید انجمن احمد یہ ربوہ کا ایک شعبہ ہے۔نصرت جہاں سکیم پر عملدرآمد کے لئے ایک کمیٹی مقرر ہے جو مجلس نصرت جہاں کہلاتی ہے۔یہ کمیٹی درج ذیل ممبران پر مشتمل ہے۔ا۔وکیل اعلیٰ صاحب (چیئر مین ) مکرم سیکرٹری مجلس نصرت جہاں۔ممبر ۳۔مکرم وکیل المال ثانی صاحب۔ممبر ۴۔دو ایسے میڈیکل آفیسرز جن کو نصرت جہاں سکیم کے تحت کچھ عرصہ خدمت کر نیکی تو فیق مل چکی ہو۔اسی طرح دو ایسے اساتذہ جن کو نصرت جہاں سکیم کے تحت کچھ عرصہ خدمت کرنے کی توفیق مل چکی ہو۔2۔مذکورہ بالا کمیٹی حضرت خلیفتہ اسیح کی نگرانی اور راہنمائی میں کام کرتی ہے۔اس کے روز مرہ کے معاملات سیکرٹری مجلس نصرت جہاں ربوہ سرانجام دیتا ہے۔مجلس نصرت جہاں کے ممبران اور سیکرٹری نصرت جہاں کا تقرر حضرت خلیفہ اسیح فرماتے ہیں۔وہ تمام ممالک جہاں یہ سکیم کام کر رہی ہے وہاں ایک نصرت جہاں بورڈ تشکیل دیا جاتا ہے۔ہر ملک کا نصرت جہاں بورڈ درج ذیل ممبران پر مشتمل ہوتا ہے۔ا نیشنل امیر صاحب۔(چیئرمین) ۲ نیشنل سیکرٹری فنانس۔۔دو واقف زندگی ڈاکٹر ز جو مجلس نصرت جہاں کے تحت متعلقہ ملک میں خدمت کر رہے ہوں۔۴۔دو ایسے واقف زندگی اساتذہ جو مجلس نصرت جہاں کے تحت متعلقہ ملک میں خدمت سرانجام دے رہے ہوں۔۵ نیشنل مجلس عاملہ کا ایک ممبر جس کی مکرم امیر صاحب۔یا مکرم صدر صاحب نے سفارش کی ہو۔اس بورڈ کی منظوری ہر سال حضرت خلیفہ اسیح سے لینی ہوتی ہے۔کسی ملک کا نصرت جہاں بورڈ اگر مناسب سمجھے تو اپنی سفارشات نصرت جہاں سکیم کے بارہ میں مرکز کو