جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 205 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 205

205 د اپنی صدارت میں ایجنڈا پیش کر کے فیصلے کروائے اور ان کا ریکارڈ رکھے۔۳۔فیصلہ جات صدر انجمن احمدیہ کی نقول حسب قواعد متعلقہ دفاتر کو مہیا کر نا صدر کے دفتر کا کام ہوتا ہے۔( قاعدہ نمبر ۸۲) قائم مقام ناظر اعلی مقرر کرنے کیلئے خلیفتہ اسی سے منظوری حاصل کرنا۔صدر،صدر انجمن احمد یہ کے ذمہ ہوتا ہے۔( قاعدہ نمبر ۸۳) ۵- اگر صدر صدر انجم احمد یہ کوآن ڈیوٹی یا رخصت پر جانا ہو تو وہ خلیفہ اسی کی منظوری سے جا سکتا ہے اور خلیفہ ایسی ہی صدر کا قائمقام مقرر فرماتے ہیں۔( قاعدہ نمبر ۸۴)۔ہنگامی صورت میں صدر۔صدر انجمن احمدیہ کی عدم موجودگی میں ناظر اعلیٰ بطور صدر کے اور ناظر اعلیٰ کی عدم موجودگی میں صدر بطور ناظر اعلیٰ کام کرتے ہیں۔( قاعدہ نمبر ۸۵) ۷۔صدر انجمن احمدیہ کی طرف سے کئے جانے والے مقدمات صدر کی طرف سے دائر کئے جاتے ہیں جسے صدر حسب ضابطہ اس امر کیلئے مقرر کرے۔صدر کسی بھی افسر یا صدر انجمن احمدیہ کے کارکن کو اپنا نمائندہ یا ایجنٹ مقرر کر سکتا ہے۔( قاعدہ نمبر ۸۶) ۸- صدرانجمن احمدیہ کا شعبہ آڈٹ انتظامی لحاظ سے صدر سے متعلق ہوتا ہے۔( قاعدہ نمبر ۸۷) ۹۔صدر۔صدر انجمن احمدیہ کے ذمہ ان دیگر فرائض کی بجا آوری بھی ہوتی ہے جو خلیفتہ المسیح کی طرف سے اس کے سپر د کئے جائیں۔( قاعدہ نمبر ۸۸) نظارت علیاء ا۔صدر انجمن احمدیہ کے مختلف صیغہ جات کے کام کی نگرانی اور ان میں بیجہتی اور تعاون پیدا کرنے کے لئے ایک نظارت علیاء ہے جس کا انچارج ناظر اعلیٰ کہلاتا ہے۔( قاعدہ نمبر ۸۹) ۲۔ناظر اعلی تمام نظارتوں کے کام اور ان صیغہ جات کے کام جوکسی نظارت کے ماتحت نہیں ہیں نگران ہوتا ہے اور اس کا فرض ہوتا ہے کہ نظارتوں کے کام میں وحدت اور یکرنگی اور تعاون قائم رکھے۔اور صدرانجمن احمدیہ کے تمام کاموں کے متعلق عمومی طور پر ذمہ دار ہوتا ہے۔( قاعدہ نمبر ۹۰)۔ناظر اعلیٰ کا فرض ہوتا ہے کہ اپنی اور ناظران اور افسران صیغہ جات کے کام کی ماہوار رپورٹ بتوسط صدرانجمن احمد یہ خلیفتہ اسیح کی خدمت میں پیش کیا کرے۔( قاعدہ نمبر ۹) ۴۔ناظر اعلیٰ کا یہ فرض ہوتا ہے کہ خلیفہ اسیح کے احکام سے ناظران یا افسران صیغہ جات کو مطلع کرے