جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 41 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 41

ستر امام جماعت احمدیہ کا پیغام جماعت اسلامی اور دیگر مسلمانان عمل ہے۔اے عزیز دا پرانی کتابیں پڑھ کر دیکھو۔پھر خود اپنے اسلاف کی تاریخ پچھو۔کیا ان لوگوں کی زندگیان مادی تھیں دیکھو۔کیا ان کے کام صرف ماری تدابیر سے تھے۔وہ كـ خدا تعا لئے کی محبت کے حاصل کرنے کے لئے رات دن تڑپتے تھے۔اور ان میں سے کامیاب لوگ خدا تو لئے کے معجزات اور نشانات سے حصہ یا تے تھے۔اوریہی وہ زندگی تھی۔جو ان کو دوسری قوموں تھے لوگوں سے ممتاز کرتی تھی۔لیکن آج وہ کو نسا امتیاز ہے۔جو ملی توں کو ہندو دل اور میسائیوں اور دوسری قوموں کے مقابلہ میں حاصل ہے۔اگر اب لوئی امتیاز نہیں۔تو پھر اسلام کی ضرورت کیا ہے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا امتیاز ہے لیکن مسلمانوں نے اسے بھلا دیا۔اور وہ امتیاز یہ ہے کہ ا نہ اسلام میں ہمیشہ میں ہمیشہ کے لئے خدا تعا لئے کلام جاری ہے اور ہمیشہ ہی خدا تعالے کے ساتھ براہ راست تعلق پیدا کیا جا سکتا ہے۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیضان کے یہی تو سکتے ہیں آپ کے فیضان کے یہ معنے تو نہیں ہو سکتے کہ