جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 42
ہم بی اے یا ایم اے کا امتحان پاس کر لیں۔کیا ایک میائی یہی ہے یا ایم۔اے نہیں ہوتا ؟ آپ کے فیضان کے بے معنے تو نہیں کہ ہم نے - کوئی بڑا کارخانہ چلا لیا ہے۔کیا عیسائی اور مہندو اور سکھ ایسے کار چاچ نہیں چلاتے ، آپ کے فیضان کے یہ معنی تو نہیں کہ کوئی بڑی تجارتی کہ منفی تر نے کھوئی۔اور دور دراز ملکوں میں ہم نے تجارتی کا روبار ہم جاری کر دیا ہے۔یہ سب ہندو اور عیسائی اور ہوا ہی کر رہے ہیں۔ہیول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیضان کے ہی سکتے ہیں کہ آپ کے طفیل انستان کا خدا تعالے کے ساتھ براہ راست تعلق ہو جائے ، انسان کا ول خدا تعالے کو دیکھے۔اس کی روح کا اس سے اتحاد ہو جائے اس کا شیریں کلام سنے اور خدا تعا لئے کے تازہ تازہ نشانات اور آیات آپ کے لئے ظاہر ہوں۔یہ وہ چیز ہے۔جو محمد رسول اللہ صلے الہ علیہ وسلم کی غلامی کے بغیر کسی شخص کو دنیا میں نہیں مل سکتی۔اور یہی وہ چیز ہے جس میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباغ دوسری قوموں سے ممتاز ہیں ہیں اسی کی طرف حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے مسلمانوں کو توجہ دلائی اور یہی چیز اپنے نہ ماننے والوں کے سامنے پیش کی۔کہ خدا تھا لئے نے یہ کھویا میڈر موتی مجھے دیا ہے۔اور یہ ضائع شد تاع مجھے بخشی ہے۔اور یہ سب کچھ مجھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل اور آ تمہ کے طفیل اور آپ کی اتباع سے ملا ہے اور اس نظام پر آپ ہی کے فیضان نے مجھے پہنچایا ہے۔اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام نے کئے لیکن وہ سب جوہی حیثیت رکھتے ہیں۔گو بہت اہم اور