جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 26
۲۶ سفر میں ہے۔اور کب وہ سفر میں نہیں " در سائل و مسائل مر ۲۱۵) چھٹی مثال - ٹوٹو کے متعلق آج کا مسلمانوں کے علم بڑے متشدد ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام نے یہ تعلیم دی کہ که چند منشیات کے سوا اسلام اس کے جواز کے حق میں ہے چنانچہ فرمایا: کسی خونی مجرم کی تصویر اس غرض سے لے لیں کہ اس کے ذریعہ شناخت کر کے گرفتارکر لیا جائے۔تو نہ صرف جانا ہوگا بلکہ اس سے کام لینا فرض ہوگا۔یاد اسلام بہت نہیں کہ زندہ مذاہب ہے دالحکم ۲۸ فروری سرو) نہیں مولانا مودودی نے یہ فتقر لے دیا کہ، میٹرک کے لئے تصویر کھچو اتنے میں کوئی مضائقہ نہ آن طرح میرے نزدیک پاسپورٹ تفتیش جرائم بھی تحقیق اور ضروریات جہاد اور نا گزیر تعلیمی اغراض کے لئے بھی فین تصویر کا استعمال درست ہے یہ در سائل در مسائل صفحه ۱۹۳) کچھ عرصہ میرا جماعت اسلامی کے ایک ضلعی امیر جو سلام کی یہ تحریک ختم پاکستان کے سلسلہ میں بھی ماخوذ رہے ہیں یہاں پاس تشریف لائے۔اور میادلہ خیالات کرتے ہوئے فرمایا کہ تم نے رسالہ الفرقان میں جماعت اسلامی کے متعلق یہ دھوئے کیا