جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 25 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 25

۲۵ دیا کہ : آج کل جلدی جباری نا ت کو ادا کرتے ہیں۔اور پیچھے لہی دعائیں کرنے بیٹھتے ہیں۔یہ بدعت ہے کہ دیده از تاریخ شراء) مولانا مودودی نے اس پر بعض معمار کا تختلاف پڑھا کر یہ فتویٰ اس میں شک نہیں کہ نبی صلعم کے زمانہ میں یہ طریق رائج نہ تھا جو اب رائج ہے کہ نماز با جماعت کے بعد امام اور مختاری سب ملکر دعا مانگتے ہیں۔اسی بنا پر بعض علما نے اس طریقے کو بدعت ٹھہرایا ہے" در سائل و مسائل ص۲۱۳) وہ بعض مما حضرت مسیح موجود علیہ السلام کے سوا اور کون ہیں ؟ پانچوں مشاکل۔سفر کی تعیین کے لئے فقہا میں بڑی بڑی بخشی ہوئی ہیں۔لیکن حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ السلام نے اس ایک فقرے میں اس کا حل کر دیا کہ : " ایسے موقعہ پر دل کے اطمینان کو دیکھ لینا چاہیئے کہ اگر وہ بغیر کسی خلجان کے فقہ سے دے کہ یہ سفر ہے تو قصر کرتے۔استلفت قلبات دیدر ۲۳ جنوری سشوار مولانا مودودی لئے ایک دو کے پیرا یہ میں اسے یوں بیان کیا کہ :- بارع نے سفر کے مفہوم کو عرف عا اور یہ بات ہر شخص بآسانی جان سکتا ہے