جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 28
۲۸ گواه استفاثه نمبر ۲ تاج محمد ولد فیروز الدین مجریه ۲۲ دسمبر ۶۱۹۸۵ گذشته سال ۱۵ر دسمبر ۶۱۹۸۹ کو فقیہان شہر کی سازش سے ایک ایسا اقدام کیا گیا جس کی کوئی مثال اُن اشتراکی ممالک میں بھی نہیں مل سکتی جہاں مظلوم مسلمان اقلیتیں تعصب کا شکار ہو رہی ہیں اور لاتعداد مسائل سے دوچار نہیں اور وہ یہ کہ ربوہ کے پچاس ہزار احمدیوں کے خلاف کل طیبہ کے موسم میں زیر دفعہ ۲۹۸C مقدمہ درج کر دیا گیا۔(نوائے وقت ۲۱ دسمبر ۱۹۸۹ ۶ صدا ، ، الفصل ۱۹ر دسمبر ۱۹۸۹ء ص ) سے سزا دار و رسن کی دیں گے۔آخر آپ کس کس کو کہ دیوانوں کی بستی میں تو سب منصور رہتے ہیں غرضکہ کلمہ طیبہ کی عظمت و ناموس کے لیے جماعت احمدیہ کی فدا کاریوں اور جہاں شادیوں کا سلسلہ بہت طویل مگر حد درجہ ایمان افزاء ہے جس سے چودہ سو سال قبل کا دور ایک بار بچہ پوری شان سے پلٹ آیا ہے وہی ہے ان کو ساقی نے پلا دی فسُبحَانَ الَّذِي أُخْرَى الأَعادِي