اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف

by Other Authors

Page 20 of 81

اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف — Page 20

20 ے۔نیز فرمایا کہ میں اے بایزید اور اویس قرنی ایک ہی کفن میں تھے ہے“ (ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحہ 526 مطبوعہ منزل نقشبندیہ لاہور ) نیز فرمایا کہ کبھی تو میں سے اس کا ابوالحسن ہوں اور کبھی وہ ابوالحسن ہے یعنی جب میں فنا ہوتا ہوں تو میں وہ ہوتا ہوں ہے۔“ ( ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحہ 527 مطبوعہ منزل نقشبندیہ لاہور ) ۹ نیز فرمایا کہ ایک روز اللہ تعالیٰ سے آواز آئی کہ جو شخص تیری مسجد میں داخل ہوگا اس کے گوشت اور پوست پر دوزخ کی آگ حرام ہو جائے گی اور جو بندہ تیری مسجد میں دورکعت نماز ادا کرے گا خواہ تیری زندگی میں خواہ تیری زندگی کے بعد وہ قیامت کے دن عابدوں میں اٹھے گا۔(ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحہ 549 مطبوعہ منزل نقشبند یہ لاہور ) 10 میں سے نے جب اللہ تعالیٰ سے درخواست کی کہ مجھے میری اصلی حالت دکھائی جائے تو اس نے دیکھا دی وہ یہ کہ میں ایک میلے کچیلے ٹاٹ کی طرح ہوں ہمیں نے دیکھ کر عرض کی کہ کیا میں ایسا ہی ہوں؟ آواز آئی کہ ہاں۔پھر میں نے پوچھا کہ پھر یہ ارادت ، محبت ، شوق اور تضرع کیا ہے ؟ آواز آئی کہ وہ سب کچھ ہماری طرف سے ہے اور تو یہی ہے جو دیکھ چکا ہے جب میں نے اس کی طرف اس کی ہستی سے دیکھا تو مجھے اپنی ہستی سے نکالا پس اپنے آگے دیکھا تو میں اپنی ہستی سے نکلا اور اپنے اندوہ حضرت ابوالحسن خرقانی کے تذکرۃ الاولیاء فارسی مطبوعہ 1306ھ صفحہ 342 حضرت ابوالحسن خرقائی ہے تذکرۃ الاولیاء فارسی مطبوعہ 1306 صفحہ 343 ۵ حضرت ابوالحسن خرقائی 1 تذکرۃ الاولیاء فارسی مطبوعہ 1306ھ صفحہ 360