اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف

by Other Authors

Page 19 of 81

اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف — Page 19

19۔جس طرح عورتوں کو حیض آتا ہے اسی طرح مریدوں کے لیے راہ ہدایت میں حیض ہے۔مرید کی راہ کا حیض گفتگو سے آتا ہے بعض ایسے ہوتے ہیں جو نا پاک حالت میں رہتے ہیں کبھی پاک ہی نہیں ہوتے اور بعض ایسے ہوتے ہیں جن کو یہ حیض لاحق ہی نہیں ہوتا وہ ساری عمر پاک رہتے ہیں ہے (اردو ترجمه کتاب تذکرة الاولياء صفحہ 477 مطبوعہ منزل نقشبندیہ لاہور ) ۵۔جب سے میں نے سے اپنی والدہ کے شکم میں جنبش کی اس وقت سے لیکر اب تک کے سارے واقعات جو پیش آئیں گے بے کم و کاست بیان کر سکتا ہوں ہے۔“ (اردو ترجمه کتاب تذکرة الاولياء صفحہ 519 مطبوعہ منزل نقشبندیہ لاہور ) ۵ میں ماسوائے اللہ سے زائد ہو گیا۔پھر جب میں نے اپنے آپ کو بلایا تو حق تعالیٰ سے آواز آئی۔میں نے خیال کیا کہ اب میں خلقت سے آگے بڑھ گیا ہوں میں لبیک اللھم لبیک کہتے ہوئے محرم ہو گیا۔پھر حج کرنے لگا اور وحدانیت میں جب طواف کرنے لگا تو بیت المعمور نے میری زیارت کی۔کعبہ نے میری تسبیح پڑھی۔ملائکہ نے میری تعریف کی پھر ایک نور نمودار ہوا۔جس میں حق تعالیٰ کا مقام تھا جب اس مقام پر پہنچا تو میری ملکیت میں کوئی چیز بھی نہ رہی۔(ترجمه کتاب تذکرة الاولیاء صفحہ 521 مطبوعہ منزل نقشبندیہ لاہور ) ا قول حضرت ابوبکر واسطی " تذکرة الاولياء فارسی صفحہ مطبوعہ 1306ھ یعنی حضرت ابوالحسن خرقائی ہے تذکرۃ الاولیاء فارسی صفحه مطبوعہ 1306 صفحہ 337 ۵ قول حضرت ابوالحسن خرقانی 1 تذکرة الاولياء فارسی مطبوعہ 1306 صفحہ 339