اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا

by Other Authors

Page 55 of 415

اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 55

55 and malicious intention of outraging the religious feelings of any class of 2 [citizen of india ],3 [by words either spoken or written, or by signs or by visible۔representations or otherwise], insults or attempts to insult the religion or the religious beliefs of that clacc ,shall be punished with imprisonment of either description for a term which may extend to 4 [three years],or with fine,or with both۔] (The indian penal code p -505 Universal new publishin co new delhi 2015 ad) اس دفعہ کو ی ۱۹۲ء میں شامل کیا گیا اس میں نمبر ۲ کے الفاظ ۱۹۵۰ میں زائد کئے گئے اور نمبر ۳ کے الفاظ کا اضافہ ۱۹۶۱ ء میں ہوا اسی طرح نمبر ۴ کے الفاظ بھی ۱۹۶۱ء میں ہی شامل کئے گئے تھے۔جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ہندوستان میں ہر مذہب کے ماننے والے پائے جاتے ہیں اور ایک دوسرے کے مذہب پر کسی نہ کسی طرح سے لوگ حملہ کرتے ہی رہتے ہیں جس سے مخالف کی ایذاء رسانی سے لوگ دکھ اٹھاتے ہی رہتے ہیں۔اس لئے یہاں جو قا نو بنایا گیا اس میں کسی خاص مذہب کو ملحوظ رکھ کر یہ قانون نہیں بنایا گیا تھا اور نہ ہی اس قانون کو بنانے میں کسی مذہب کے اصول اور قانون کو ہی مد نظر رکھا گیا۔عمومی تاثر اکثر مذاہب والوں کے نظریات سے یہ دکھائی دیتا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی نبی یا کسی مقدس کتاب کے لئے توہین آمیز الفاظ استعمال کرے تو بس ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ اسے قتل کر دیا جائے اور ہر کوئی مذہبی جنون