اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا

by Other Authors

Page 310 of 415

اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 310

310 کی اس کے باوجود آپ میل شمالی نے اسے قتل کروا دیا ہو۔آپ میں سلیم نے ایسے ایسے لوگوں کو معاف کر دیا جن کے سنگین قسم کے جرائم تھے آج بھی ایسے جرائم کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جاتا۔جن میں ہندہ بنت عتبہ زوجہ ابوسفیان ، عکرمہ بن ابی جہل ، ہبار بن الاسود، وحشی بن حرب وغیرہ کی مثالیں موجود ہیں۔الغرض اسلام میں توہین رسالت یا ہجو گوئی کی سز اقتل قرآن وسنت و حدیث سے کسی جگہ سے بھی ثابت نہیں۔اور جو بھی اس کے دعویدار ہیں ان کے پاس اپنے ذاتی استدلال کے علاوہ کوئی دلیل نہیں۔ایسے دعوی کرنے والے حضرت محمد مصطفے علم کی پاک اور انصاف پسندی کی سیرت پر الزام دھرتے ہیں جس سے آپ میلی لی ایم کا دامن بالکل پاک اور صاف دکھائی دیتا ہے۔