اسلام میں ارتداد کی سزا کی حقیقت

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 24 of 155

اسلام میں ارتداد کی سزا کی حقیقت — Page 24

24 ہے لیکن جبر کا اختیار تجھے نہیں دیا۔تو نصیحت کرتا چلا جا اور نہ ماننے والوں کا معاملہ ہمارے ذمہ ہے۔جو انکار کرے گا اور کفر کرے گا تو اس کے لئے عذاب اکبر ہے۔لیکن جہاں تک تیری ذات کا تعلق ہے تجھ سے ہرگز ان لوگوں کے بارہ میں نہیں پوچھا جائے گا جو انکار کر رہے ہیں۔