اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟

by Other Authors

Page 4 of 16

اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟ — Page 4

اللہ کا خوف اختیار کریں اور خدا کے بندوں پر ظلم توڑنے کے شوق میں خود خدا تو نہ بن بیٹھیں۔ہمارے مخالف علماء سادہ لوح مسلمان عوام کواس بات پر سات ہیں کہ چونک ان کے دل میں کل دور ہے ور زباں پر اور ہے اس لئے ان کو زبان سے بھی کلمہ پڑھنے دواور کلر کا یہ بھی نہ لگانے دو وغیرہ وغیرہ۔یہ بھی سرا منظم ہے اور عقل کے خلاف تعلیم ہے۔جب یہ خود مانتے ہیں کہ جو کلمران احمدیوں کی زبان پر جاری ہوتا ہے یا مساجد پر یا کلمہ کے بیجوں پر لکھا ہوتا ہے وہ اسلامی کلاہ ہے تو جہالت کی حد ہے کہ اس اسلامی کلمہ کو مٹانے اور اس کی توھین کرنے کی تعلیم دی جارہی ہے اگر دلوں میں جھوٹا کم ہے تو اس بدبخت جھوٹے کلمے کو دلوں سے مٹائیں محمد رسول الله می از بونہ کے بچے کلے کو مانا کہاں کی انسانیت اور شرافت اور سلمانی ہے ؟ لیکن دلوں تک ان کی رسائی نہیں ہوسکتی صرف یہ کرسکتے ہیں کہ اس الزام میں کہ احمدیوں نے اوپر سے کلر اور پڑھا ہے لیکن اندر سے اور پڑھتے ہیں انکی گر زمیں کاٹ دیں بادل سینوں سے نوچ لیں لیکن اس صورت میں حضرت محمد مصطفے سرور دو عالم می اند عیلام کے اس فیصلہ سے بھی باخبر ھیں کہ ایک جنگ میں ایک صحابی نے دشمن کے ایک جری سپاہی کو جب مغلوب کر دیا اور اس کے کلمہ پڑھنے کے باوجود اسے یہ کہہ کرقتل کر دیا کہ جان کے خوف سے اوپرسے کلمہ پڑھ رے ہو اندر سے نہیں تو یہ بات سن کر شرور دو عالم ملی و بین اتنا ناراض بیوی کہ زندگی بھر کبھی اتنا ناراض نہیں ہوئے تھے اور بار بار فرمایا کہ اس روز ستمہارا کیا حال ہو گا جب کلمہ تمہارے خلاف گواہی دے گا (صحیح سیم کتاب الایمان) مسلم پھر ان لا نوں کو آپ کیا بجھیں گے اور کیا سمجھائیں گے جو انصور میں اور یہ تم کا یہ فرمان جانتے ہوئے بھی حمدیوں کو یہ کہ کرقتل کرواتےہیں کہ ان کا کمہ اوپر سے کچھ اور ہے اور اندر سے کچھ اور ہے۔ہمارا ایمان تو یہ ہے کہ جو بھی اللہ اور اس کے رسول کے خلاف بغاوت کرتا ہے وہ اللہ کے نزدیک لعنتی ہے ہم تو دارو وہ نہیں بنتے گئے کرایے لوگوں کو دنیا میںکوئی سزا دی لیکن یہ برا کرتے ہیںکر اسے لوگ خدا کی پکڑ سے کبھی بچ نہیں سکیں گے۔دیگر متعدد جھوٹے الزامات دوسرے سرتا پا جھوٹے اوربے بنیاد الزام یہ لگائے جارہے ہیں کہ بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد نے نعوذ باللہ خدا ہونے کا دعوی کیا۔آنحضور تی ان پر رستم کے برابر بلکہ افضل ہونے کا دعوی کیا۔انبیاء کی توھین کی - خاتونِ جنت حضرت فاطمة الزھرا اور دیگر اہل بیت کی توھین کی اور تمام مسلمانوں کو حرامزادہ اور فاحشہ عورتوں کی اول دکھا۔ان سب الزامات کا اول اور آخر جواب تو یہی ہے کہ لعنتہ اللہ علی الکا زمین ، ( لعنۃ اللہ علی الکاذبین لعنة الله على الكازيمين - حضرت مرزا صاحب خدائی کے نہیں بلکہ خدا کا ایک عاجز بندہ ہونے کے دعویدار تھے اور عیسائیوں کے جھوٹے عقیدہ ابلیت مسیح کے خلاف آپ ہی کو کامیاب عالمگیر جہاد جاری کرنے کی توفیق علی اور اب تک جماعت احمدیہ کو یہ توفیق مل رہی ہے۔اللہ کے سوا ہر دوسرے