اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟ — Page 3
و تشدد اور سفاکی کا سلوک روا رکھنا عین خدمت اسلام سمجھا جاتا ہے اوران کی بات سنا بھی گناہ کبیر قرار دیا جاتا ہے۔جیسا کہ ہم عرض کر چکے ہیں، ایسے تمام بہتانات کا علمی جواب الگ الگ رسالوں اور کتب کی صورت میں موجود ہے، ہر انصاف پسند حق کا متلاشی جب چاہے اُن کے مطالعہ کے بعد خود فیصلہ کر سکتا ہے۔جوابی لٹریچر کا مختصر تذکرہ اس رسالہ کی پشت پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے یہاں ہم محض یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اگرچہ بظاہر ان الزامات کی بنیاد مسلسل احمدیت کی کتب سے لئے گئے اقتباسات پر قائم کی گئی ہے مگر یہ سارے حوالے سیاق و سباق سے کاٹ کر اس رنگ میں پیش کئے گئے ہیں کہ پڑھنے والا اُن سے سراسر غلط نتیجہ نکالے اور احمدیوں کی طرف ایسے عقائد منسوب کرنے لگے جو ہرگز ان کے عقائد نہیں۔اس طرح عوام الناس کو دھوکا دے کر جو کچھ باور کرایا جاتا ہے اس الغيب کی بعض مثالیں پیش کی جا رہی ہیں۔کہا جاتا ہے کہ احمدی منہ سے تو مسلمانوں کا کلمہ پڑھتے ہیں یعنی کہتے ہیں کہ خدا واحد ولا شریک ہے اور محمد اُس کے بندے اور رسول ہیں لیکن دل میں محمد کی بجائے غلام احمد قادیانی پڑھتے ہیں۔ہمارا پہل جواب تو یہ ہے کہ لَعْنَةُ اللهِ عَلَى الكاذبين۔والشهادہ خدا جانتا ہے کہ ہم دل سے اسکی توحید اور عظمت کے قائل اور محمد غزنی مکی و مدنی ، شاہ بطحا ، آمنہ کے لال، سيد ولد آدم حضرت خاتم النبي من تعميد سلم ہی کا کلمہ پڑھتے ہیں اور کسی اور کا کلمہ نہیں پڑھتے۔نہ باہر سے نہ اندر ہے۔ہمارا ایمان ہے کہ جو شخص بھی زبان سے آپ کا نام لیتا ہے لیکن دل میں کسی اور کا کلمہ پڑھتا ہے وہ لعنتی ہے اور اس کا جماعت احمدیہ سے دور کا بھی تعلق نہیں۔میں ہم جھوٹے ہیں تواللہ کی ہزاروں لعنتیں ہم پر ہوں دیئے جائیں کہ میں ایران اور احراری مولوی جھوٹے ہیں تو اللہ تعالٰی اناضی کام کو ہستی سے مٹا ، دلوں میں پیدا فرمائے اور بے سروپا جھوٹ اور افتراء کی لعنت سے اُن کو بچائے۔ویسے بھی یہ کہنا کر فلاں شخص زبان سے کچھ اور کہتاہے اوردل میں کچھ وہ کہتا ہے اصرف خدا کا کام ہے اور قرآن کریم میں الہ تعالٰی نے اپنے سوا کسی بندے کو حق نہیں دیا۔خود ہمارے مخالف مولوی بھی جو آیت اپنے رسالوں کے سرورق پر لکھتے ہیں اُس میں یہی فرمان انہی ہے کہ يَقُولُونَ بِأَفْوَاهِهِمْ مَا لَيْسَ فِي قلُوبِهِمْ وَاللهُ أَعْلَمُ بِمَا كُنُونَ (آل عمران (۳۷) یعنی وہ اپنے منہ سے ایسی باتیں کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں اور جو کچھ وہ چھپا رہے ہیں، اللہ اس سے خوب آگاہ ہے۔پس آپ اپنے ان مولویوں کو سمجھائیں کہ