اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 160 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 160

ہر چچا کا حصہ ۱۶۰ 1/r۔=۔ایک میت نے دو زوجہ ، چھ دادی، نانی ،۔الڑکیاں اور ے چا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: ہر زوجہ کا حصہ 1/174= ہر دادی نانی کا حصہ ہر لڑکی کا حصہ = ۱/۱۵ ، چچا کا حصہ 1/14= 1/17A = ۱۷۔ایک میت نے ایک زوجہ ، ۸ لڑکیاں ، ۵ چچا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: زوجہ کا حصہ ،۱/۸ لڑکیوں کا حصہ ۲/۳ ، ہرلڑکی کا حصہ ۱/۱۲، ہر چچا کا حصہ ۱/۲۴ ۱۸۔ایک میت نے چار بیویاں، تین دادیاں اور ۵ چچا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: ہر بیوی کا حصہ ہر چچا کا حصہ 1/14 = 2/40 = = ہر دادی کا حصہ ١/١٨ = ۱۹۔ایک میت نے دو بیویاں ، والدہ اور حقیقی چچا کے دو بیٹے وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: ایک بیوی کا حصہ = ۱/۸ والدہ کا حصہ 6 حقیقی چچا کے ہر بیٹے کا حصہ = ۵/۲۴ ۲۰۔ایک میت نے زوجہ، والدہ، حقیقی چچا کا پوتا، اور باپ کا حقیقی چا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : زوجہ کا حصہ ۱/۴، والدہ کا حصہ ١/٣ حقیقی چچا کے پوتے کا حصہ = ۵/۱۲، ( باپ کا حقیقی چا محروم ) ۲۱۔ایک میت نے زوجہ ، والدہ ، علاتی چا، حقیقی چچا کا پوتا اور والد کا علاتی چچا وارث چھوڑے۔ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : زوجہ کا حصہ علاقی چا کا حصہ 6 1/8 = ۵/۱۲ = حقیقی چہا کا ہوتا اور والد کا علاقی چچا محروم ) والدہ کا حصہ 1/r=