اسلام کا وراثتی نظام — Page 159
۱۵۹ ایک میت نے ۲ پوتیاں ، ایک پڑپوتا اور ایک پڑپوتی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ اور ان کی حیثیت بتاؤ۔جواب: دو پوتیاں، ذوی الفروض ہوں گی کیونکہ ان کے ذوی الفروض ہونے میں کوئی چیز مانع نہیں یہ متوفی کی دو بیٹیوں کی مانند ہیں۔باقی وارث عصبہ ہیں لہذا ہر پوتی کا حصہ ۱/۳ ، پڑپوتے کا حصہ ۲/۹ ، پڑپوتی کا حصہ ۱/۹ ایک میت نے دو بیٹیاں اور والد وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ علیحدہ علیحدہ بتاؤ۔جواب: ہر بیٹی کا حصہ ۱/۳، والد کا حصہ بطور ذوی الفروض ١/٦ + بطور عصبہ ١/۶=١/٣ ۱۰۔ایک میت نے خاوند ، ماں، ایک بھائی اور ایک بہن اپنے وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: خاوند کا حصہ = ۱/۲ ماں کا حصہ بھائی کا حصہ = ۲/۹، بہن کا حصہ = 11/4 1/9 = ایک میت نے ایک بیٹی ، ایک حقیقی بہن، اور ایک بھتیجا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : بیٹی کا حصہ ۱/۲، بہن کا حصہ ۱/۲ ( بھتیجا محروم ) ۱۲۔ایک میت نے بیٹی ، پوتی اور حقیقی بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : بیٹی کا حصہ ۱/۲ پوتی کا حصہ ۱/۶، بہن کا حصہ ۱/۳ ۱۔ایک میت نے بیٹی ، پوتی، حقیقی بہن اور خاوند وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: بیٹی کا حصہ ۱/۲، پوتی کا حصہ ۱/۶، خاوند کا حصہ ۱/۴، حقیقی بہن کا حصہ ۱/۱۲ ۱۴۔ایک میت نے ایک حقیقی بہن ، ایک علاتی بہن ، والدہ اور ایک بھتیجا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب حقیقی بہن کا حصہ ۱/۲ ، علاقی بہن کا حصہ ١/۶ ، والدہ کا حصہ ۱/۶، بھتیجے کا حصہ ۱/۶ ۱۵۔ایک میت نے دو دا دیاں ، ۵ بہنیں اور ۵ چاوارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔1/10 ہر بہن کا حصہ 1/15 = جواب: ہر دادی کا حصہ