اسلام کا وراثتی نظام — Page 230
جواب: زوجہ کا حصہ اخیافی بہن کا حصہ ۱/۴ اخیافی بھائی کا حصہ = = M/A = ٣/٨ ایک میت نے زوجہ ، اخیافی بھائی، اخیافی بہن اور والدہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : زوجہ کا حصہ ۱/۴ اخیافی بہن کا حصہ = اخیافی بھائی کا حصہ = ۱/۴ والدہ کا حصہ 1/8 1/ = ۳/۴ = ۱۰۔ایک میت نے زوجہ اور بھیجی وارث چھوڑے ہرا یک کا حصہ بتاؤ۔جواب : زوجہ کا حصہ = ۱/۴ بھتیجی کا حصہ نوٹ بھیجی ذوی الارحام میں ہے یہ اس لئے بقیہ جائداد کو اسی کو ہی ملے گی۔کیونکہ زوجہ رڈ کی مستحق نہیں۔