اسلام کا وراثتی نظام — Page 229
۲۲۹ مشق نمبر ۵ سوالات مع جوابات ایک میت نے ایک جدہ اور ایک اخیافی بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔۱/۲ اخیافی بہن 1/M = ایک میت نے ایک بیٹی ، ایک پوتی اور والدہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: جدہ کا حصہ جواب : بیٹی کا حصہ والدہ کا حصہ ۳/۵ پوتی کا حصہ 1/0 = 1/ =۔ایک میت نے ایک بیٹی اور تین پوتیاں وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : بیٹی کا حصہ = ۳/۴ ہر پوتی کا حصہ 1/15 = ۴۔ایک میت نے چار جدہ ، ایک زوجہ اور چھ اخیافی بہنیں وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: ہر جدہ کا حصہ ہرا خیافی بہن کا حصہ = ۱/۱۶ زوجہ کا حصہ = ١/١٢ ۱/۴ = ایک میت نے ۴ بیویاں ، نو بیٹیاں، اور چھ دادیاں نانیاں چھوڑیں ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: ہر بیوی کا حصہ ہر دادی نانی کا حصہ = ۱/۳۲ ہرلڑکی کا حصہ = ۷/۲۴۰ = 2/90 ایک میت نے زوجہ ، والدہ اور دو پوتیاں وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : زوجہ کا حصہ دو پونیوں کا حصہ = 2/10 = والدہ کا حصہ ۷/۴۰ = ایک متوفیہ نے خاوند ، ایک اخیافی بھائی اور ایک اخیافی بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: خاوند کا حصہ اخیافی بھائی کا حصہ = ۱/۲ اخیافی بہن کا حصہ = ۱/۴ ایک میت نے زوجہ، اخیافی بھائی اور اخیافی بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔