اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 185 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 185

۱۸۵ اخیافی بھائی بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی حقیقی بہن بیتا چونکہ اخیافی زمرے میں چھ دعویدار ہیں اس لئے اخیافی بھائی کا حصہ ۱/۳ ہو گا اور یہ اس کی اولاد میں بلا تمیز تذکیر وتانیث مساوی طور پر تقسیم ہو جائے گا۔اس لئے ہر اخیافی بھتیجے بھتیجی کا ح = # = + x + ۱۸ حقیقی بہن کی تین اولاد میں ( دعویدار ہیں اس لئے یہ بہن تین بہنوں کے برابر شمار ہوگی اور تین بہنوں کا حصہ یعنی ۲/۳ پائے گی اور یہ ۲/۳ اس کی اولاد میں بلحاظ تذکیر وتانی تقسیم ہوگا۔اس لئے ہر بھانجے کا حصہ بھانجی کا حصہ = = ۹۰۰۰ روپے میں ہر اخیافی بھتیجا نتیجی کا حصہ ۹۰۰۰ روپے میں ہر بھانجے کا حصہ ۹۰۰۰ روپے میں بھانجی کا حصہ مثال نمبر ۴ : || = = = = x ۱۵ ۹۰۰۰ × ۱/۱۸ = ۵۰۰ روپے ۹۰۰۰ × ۴/۱۵ = ۲۴۰۰ روپے ۹۰۰۰ × ۲/۱۵= ۱۲۰۰ روپے ایک میت نے اخیافی بھتیجی ، اخیافی بھانجی ، حقیقی بھانجا اور علاتی بھیجی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔اصل اخیافی بھائی اخیافی بہن حقیقی بہن علاقی بھائی اولاد بیٹی بیٹی