اسلام کا وراثتی نظام — Page 184
۱۸۴ بھائی بیٹی | بہن دو بیٹیاں بھائی کی ایک اولاد ہے اس لئے وہ ایک ہی مرد یعنی دو عورتیں تصور ہوگا اور بہن کی اولادیں دو ہیں اس لیئے بہن دو عور تیں تصور ہوگی اور کل حصے چار ہوں گے۔۳/۴ میں بھتیجی کا حصہ ۳/۴ میں ہر بھانجی کا حصہ = = + x = || = ۱۶۰۰ × ۱/۸ = ۲۰۰۰ روپے ۱۶۰۰۰ روپے میں ہر بیوی کا حصہ ۶۰۰۰ ۱ روپے میں ہر تیجی کا حصہ ۱۶۰۰۰ روپے میں ہر بھانجی کا حصہ = = نوٹ : امام ابو یوسف کے اصول کے مطابق یہ حصے بالترتیب ۱/۸ ۱/۴ ۱/۴، ۱/۴ ہوں گے۔یعنی ہر بیوی کا ۶۰۰۰ میں حصہ بھتیجی کا ۶۰۰۰ میں حصہ مثال نمبر ۳ : ہر بھانجی کا ۶۰۰۰ میں حصہ = = = ۱۶۰۰۰ × ۳/۸ = ۲۰۰۰ روپے ۱۶۰۰۰ ×۳/۱۶ = ۳۰۰۰ روپے ۲۰۰۰ روپے ۴۰۰۰ روپے ۴۰۰۰ روپے ایک میت نے تین اخیافی بھیجے، تین اخیافی بھتیجیاں ، دو حقیقی بھانجے اور ایک حقیقی بھانجی وارث چھوڑے۔اگر جائداد ۹۰۰۰ روپے ہو تو ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔