اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 176 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 176

بیٹا یہاں درمیانی مورث دوسری پشت میں مختلف الجنس ہو جاتے ہیں جس میں ایک مرد ہے اور ایک عورت۔بیٹی کے بیٹے کے ذریعے اس کے دو بیٹے دعویدار ہیں اس لئے بیٹی کا بیٹا دو مرد تصور کیا جائے گا دوسری بیٹی کی بیٹی کے ذریعے اس کے دو بیٹے اور ایک بیٹی یعنی کل تین دعویدار ہیں اس لئے وہ ( بیٹی کی بیٹی ) تین عورتیں تصور کی جائیں گی۔اس لحاظ سے دوسری پشت میں تقسیم یوں ہوگی۔بیٹی کے بیٹے کا حصہ بیٹی کی بیٹی کا حصہ M/L = بیٹی کے بیٹے کا حصہ (۴/۷) اس کے دو بیٹوں میں برابر تقسیم ہوگا۔اس لئے ہر بیٹے کا حصہ ۱۰/۳۵ - ۲/۷ - ۴/۱۴ = = بیٹی کی بیٹی کا حصہ (۳/۷) اس کی اولا د دو بیٹے اور ایک بیٹی میں تقسیم ہوگا۔اس لئے بیٹی کی بیٹی کے ہر ایک بیٹے کا حصہ بیٹی کی بیٹی کی بیٹی کا حصہ = = = نوٹ : امام ابو یوسف کے اصول کے مطابق حصے مندرجہ ذیل ہوں گے۔ہر ایک بیٹی کے بیٹے کے بیٹے کا حصہ ہر ایک بیٹی کی بیٹی کے بیٹے کا حصہ ہر ایک بیٹی کی بیٹی کا حصہ ٢/٩ ٢/٩ = 1/9 = =