اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 57 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 57

۵۷ باقی = نسبت سے تقسیم ہو گا اس لئے ایک نواسے کا حصہ ایک نواسی کا حصہ >|- II vi< حصہ نواسے اور نواسیوں میں ۲ : ۱ کی ۲/۸ - ۲۷ × ۷/۸ = = ☑ ۸۰۰۰ روپے میں بیوی کا حصہ = ۸۰۰۰ × ۱/۸ = ۱۰۰۰ روپے ہر ایک نواسے کا حصہ ہر ایک نواسی کا حصہ = = ۸۰۰۰ × ۲/۸ = ۲۰۰۰ روپے ۸۰۰۰ × ۱/۸ = ۱۰۰۰ روپے اس طرح زوجہ کو ایک ہزار دونو اسوں کو چار ہزار اور تین نواسیوں کو تین ہزار روپے ملے۔ا موانع میراث خدا وند تعالیٰ نے جو حکیم اور علیم ہستی ہے افراد کی ضروریات کے مدنظر اور اُن کی بھلائی اور بہبودی کی خاطر متوفی کے ترکہ میں مختلف حالات میں اس کے ورثاء کے مختلف حصے مقرر فرمائے ہیں۔جن کی بناء متوفی کے ساتھ ان کے تعلق اور رشتہ داری پر ہے۔اب اگر کسی وجہ سے ان تعلقات پر کوئی زد پڑے تو پھر لازماً ایسا وارث جو اس زد کا باعث ہو اپنے حصہ سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ایسے اسباب یا امور جن کی وجہ سے وارث میراث سے محروم ہو جاتا ہے انہیں موانع میراث کہتے ہیں۔یہ چارا ہیں۔ا۔مورث کا قتل ۲۔۔غلامی اختلاف مذہب یا دین موت کے وقت کا معلوم نہ ہوسکنا۔یعنی جہل ترتیب موت۔کہ کون پہلے فوت ہوا اور کون بعد میں۔ا۔مورث کا قتل ے بعض نے ۹ مانع میراث بیان کئے ہیں اور بعض نے پانچ