اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 178 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 178

12A درجہ دوم کے ارکان میں ترتیب تو ریث ! الف۔ماں کا باپ یعنی نانا دادی کا باپ اور نانی کا باپ یعنی باپ کا نانا اور ماں کا نانا ج۔نانا کا باپ، نانا کی ماں اس کے بعد کے یعنی چوتھی پشت کے اجداد فاسد ہیں جو عموماً موجود بھی نہیں ہوتے اس لئے ان کے ذکر کو چھوڑ دیا گیا ہے۔مثال نمبر 1: ایک میت نے اپنے وارث ایک زوجہ اور ایک نا نا چھوڑے تو ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔1/8 ۳/۴ - ۱/۴ - ۱ = = = زوجہ کا حصہ نانا کا حصہ مثال نمبر ۲: ایک عورت نے اپنی وفات پر مندرجہ ذیل ورثاء چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔خاوند، دادی کے والد اور نانی کے والد۔1/ = خاوند کا حصہ باقی = 1/5 = 1/5 - 1 ۱/۲ ۱/۲ یہ باقی کا (۱/۲) ذوی الارحام میں اس طرح تقسیم ہو گا کہ پدری سلسلہ والوں کو مادری سلسلہ والوں سے دُگنا ملے۔اس لئے دادی کے والد کا حصہ نانی کے والد کا حصہ 사자 یعنی جائداد کے کل چھ سہام کئے جائیں تو ۳ سہام خاوند کے دو سهام دادی کے والد کے اور ایک سہم نانی کے والد کا ہو گا۔مثال نمبر ۳ : ایک میت نے نانا کا والد اور نانا کی والدہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔