اسلام کی کتب (پانچویں کتاب) — Page 38
شریعت نے بڑے بڑے جرموں کی مندرجہ ذیل سزائیں مقرر کی ہیں :۔قتل کی سزا:- قاتل کا قتل، بشرطیکہ اس نے عمد اقتل کیا ہو۔اگر غلطی سے قتل ہو گیا ہو تو دیت یعنی مقتول کے وارثوں کو سو اونٹ یا دس ہزار دینار یا ان کی قیمت ادا کرنا۔ضربات شدیدہ کی سزا: - بطور قصاص ( بدلہ ) ضربات شدیدہ ،اگر کوئی عضو بریکار ہو جائے یا ضائع ہو جائے تو دیت کا حصہ (جو قاضی مقرر کرے ) ادا کرنا۔زنا کی سزا:- مجرم کو سنگسار کرنا بشر طیکہ شادی شدہ ہو۔اگر غیر شادی شدہ ہو تو برسر عام سو کوڑے لگانا۔نہ ہو۔کسی پر زنا کی جھوٹی تہمت لگانے والے کی سزا:- برسر عام۰ ۸ کوڑے۔شراب پینے کی سزا :- ۴۰ چھٹڑیاں۔چوری کی سزا:- چور کا ہاتھ کاٹنا۔بشرطیکہ مال مسروقہ • اور ہم سے کم قیمت کا نوٹ:۔درہم ۱۴۔دینار = دو ۲ روپے آنے۔[38]