اسلام کی کتب (پانچویں کتاب)

by Other Authors

Page 40 of 103

اسلام کی کتب (پانچویں کتاب) — Page 40

اسلام کے لئے صدر انجمن احمد یہ قادیان دارالامان کے نام کریں۔اور کم از کم اپنی جائداد اور آمدنی کے دسویں حصہ کی وصیت کریں یا ہبہ کریں کیونکہ اس وقت اسلام سب سے زیادہ حقدار ہے کہ اس کے لئے وصیت کی جائے۔تجهيز وتكفين بیزو وفات ہر شخص کے لئے ضروری ہے اس لئے جب کوئی شخص وفات پانے لگے تو اسے کلمہ طیبہ لا الهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ پڑھانے اور سورۃ یس سنانے کا حکم ہے۔دیں۔جب وہ فوت ہو جائے تو إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ کہے۔اور اس کی تجہیز و تکفین اور اسے دفن کرنے کا حکم ہے۔اس کے فوت ہو جانے کے بعد اس کو نسل دینا چاہئے۔اگر میت مرد ہو تو اسے مرد کسل دیں اور اگر عورت ہو تو اسے عورتیں غسل مکسل دینے کا یہ طریق ہے کہ پہلے اُس کا استنجاء کیا جائے بعدہ با قاعدہ وضو کیا جائے۔مگر ناک اور منہ میں پانی نہ ڈالا جائے۔وضو کے بعد میت کے جسم کو غسل دیا جائے۔اور بعدہ کا فور وغیرہ لگا دیا جائے۔(غسل کے پانی میں بیری [40]