مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 161
لعنت کے ساتھ اس کو اُٹھاتا ہوں۔اور مَیں پہلے سے براہین کی قیمت کے بارے میں تین اشتہار شائع کر چکا ہوں جن کا یہی مضمون تھا کہ مَیں قیمت واپس دینے کو طیاّرہوں۔چاہیے کہ میری کتاب کے چاروں حصے واپس دیں اور جن دراہم معدودہ کے لئے مَر رہے ہیں وہ مجھ سے وصول کر یں۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ تَّبَعَ الْہُدٰی المشتــــــــــــــــہر مرزا غلام احمد قادیانی ۱۵؍ دسمبر ۱۹۰۰ء (اربعین نمبر۴، روحانی خزائن جلد۱۷ صفحہ ۴۸ ۴تا ۴۵۸)