مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 539
مجموعہ اشتہارات ۵۳۹ جلد دوم بما تحبون مالكم لا تفهمون أتُتركون احياء ابداً غير ميّتين۔إنّي گے جو تمہیں پیاری ہیں۔کیا سبب جو تم نہیں سمجھتے۔کیا تم ہمیشہ زندہ چھوڑے جاؤ گے اور نہیں مرد گے۔مجھے أمرتُ ان انبهكم فاعلموا ان الله ينظر الى اعمالكم وانما انا نذير مبين۔حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہیں متنبہ کروں۔پس جان لو کہ خدا تمہارے کاموں کو دیکھ رہا ہے اور والله يدعوكم لتنصروه بـامـو الـكـم وجهد انفسكم فهل انتم من الطائعين۔خدا تمہیں بلاتا ہے تا اپنے مالوں اور جانوں کی کوششوں کے ساتھ تم اس کی مدد کرو۔پس کیا تم فرمانبرداری اختیار کرو گے و من ينصر الله ينصره ويردّ اليه ما ارسل اليه ويزيد و هو خير المحسنين۔اور جو تم میں سے خدا کی مدد کرے گا خدا اس کی مدد کرے گا۔اور جو کچھ اس نے خدا کو دیا خدا کچھ زیادہ کے ساتھ اس کو واپس دے دے گا اور وہ فقوموا ايها النّاس وليسبق بعضكم بعضا والله يـعـلـم مـن كـان مـن سب محسنوں سے بہتر محسن ہے۔سو اٹھولو گو اور چاہیے کہ ایک دوسرے پر سبقت لے جائے اور خدا جانتا ہے ان کو جو السابقين۔والذين أمنوا ورعوا يد البيعة وما عاهدوا وعملوا الصالحات سبقت لے جائیں گے اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور بیعت کے ہاتھ اور اپنے عہد کی رعایت رکھی اور اچھے کام کئے ثم جاهدوا فيها ثم استقاموا فلهم مغفرة و رزق کریم و رضوان من الله پھر ترقیات کرتے رہے پھر استقامت اختیار کی ان کے لئے مغفرت اور رزق بزرگ اور خدا کی رضا ہے و اولئک هم المؤمنون حقا و اولئک من عباد الله الصالحين - اور وہی سچے مومن ہیں اور وہی ہیں جو خدا کے نیک بندوں میں سے ہیں۔