مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xi of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page xi

فہرست مجموعہ اشتہارات حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام جلد دوم نمبر اشتہار ۱۳۱ مضمون اشتہار اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ اور نیز عام اطلاع کے لئے مولوی محمد حسین بٹالوی اور دوسرے خود غرض مخالفین کی دھوکہ دہی کا اظہار۔صفحه ۶ ۹ ۱۷ ام ۴۶ اشتہار کتاب منن الرحمن۔عبدالحق غزنوی کے مباہلہ کا بقیہ۔آریہ صاحبوں کے ملاحظہ کے لیے ایک ضروری اشتہار۔مسئلہ نیوگ کے متعلق استفسار۔اشتہار بغرض ہمدردی بنی نوع۔پنڈت دیانند نے باوا نانک صاحب کے متعلق نہایت ہی تو ہین آمیز کلمات استعمال کئے۔ہم نے باوا صاحب کی تائید میں دو رسالے لکھے ہیں۔نوٹس بنام آریه و پادری صاحبان و دیگر صاحبان مذاہب مخالفه و نیز گورنمنٹ عالیہ کی توجہ کے لائق التماس۔تفصیل ان کتب مسلّمہ مقبولہ کی جن پر ہم عقیدہ رکھتے اور ان کو معتبر سمجھتے ہیں۔وہ خطوط جو مسلمانوں کی خدمت میں دستخط کرانے کیلئے بھیجے گئے۔مذہبی مباحثات کے بارہ میں قانون بنائے جانے کے متعلق درخواست جو بمراد منظوری گورنمنٹ میں بعد تکمیل دستخطوں کے بھیجی جائے گی۔۱۳۲ // ۱۳۳ " ۱۳۴ ۱۳۵ ۱۳۶ ۱۳۷