مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page xii
مضمون اشتہار صفحہ ۵۱ ۵۴ ۵۵ ۶۷ 19 ง 2۔۷۵ 22 29۔27 ۸۴ ۸۸ ۹۶ نمبر اشتہار باعث تالیف آریہ دھرم دست بچن۔قابل توجه ناظرین إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ مولوی محمد حسین بٹالوی صاحب کے اس وعدہ پر کہ اس خدمت کا بیڑا اٹھانے کے لیے ہم حاضر ہیں آپ اس کام سے علیحدہ ہو جائیں۔حضور کا اس سے علیحدہ ہو جانا مگر بعد ازاں مولوی صاحب کی اس بارہ میں صریح وعدہ خلافی۔اشتہار کتاب ست بچن و آریہ دھرم۔اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ رسالہ ست بچن کے متعلق سکھوں کے بعض اخباروں میں اس خیال کا اظہار کہ رسالہ ست بچن بد نیتی اور دلآزاری کی نیت سے تالیف ہوا ہے۔حضور کا گورنمنٹ کو توجہ دلا کر اس افواہ کی تردید کرنا اور بتلانا کہ یہ رسالہ نہایت نیک نیتی اور پوری تحقیق کی پابندی سے لکھا گیا ہے۔کتاب ست بچن کا تھوڑ اسا مضمون نمونہ کے طور پر۔با دانا نک صاحب پر پادریوں کا حملہ۔ناظرین کے لیے ضروری اطلاع۔فرضی یسوع مسیح کے متعلق کچھ باتیں۔اشتہار درباره جلسہ تحقیق مذاہب۔اس جلسہ کے متعلق قواعد جن کی پابندی ہر ایک فریق کے لیے ضروری ہوگی۔مسٹر آتھم اور پادری فتح مسیح کے متعلق اشتہار اور فتح مسیح کی غلط بیانی۔رسالہ ضیاء الحق کی چند کاپیوں کے جلد شائع کرنے کی مصلحت کے متعلق اشتہار اور عبد اللہ آتھم کی پیشگوئی کے متعلق اعتراض کا جواب۔جمعہ کی تعطیل منظور کرانے کے لیے گورنمنٹ میں درخواست بھجوانے سے پہلے پبلک کے دستخط لینے کے لیے اشتہار۔۱۳۸ ۱۳۹ ۱۴۰ ۱۴۱ ۱۴۲ ۱۴۳ // ۱۴۴ ۱۴۵ // ۱۴۶ ۱۴۷ ۱۴۸