مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 355
بیدار شوگر عاقلی دریاب گر اہلِ دل شاید کہ نتواں یافتن دیگر چنیں ایام را ۱؎ المشــــــــــــــتہـــــــــــــــــر خاکسار میرزا غلام احمد از مقام قادیان ضلع گورداسپور مطبوعہ ریاض ہند پریس قادیان ضلع گورداسپور دہم اگست ۱۸۹۲ء (یہ اشتہارکے چارصفحوں پر ہے) (تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحہ ۱۱۳ تا ۱۱۶) ۱؎ ترجمہ۔اگر تو عقل والا ہے تو جاگ اٹھ، اگر ہمت والا ہے تو اپنا مقصد حاصل کرلے۔شاید پھر ایسے دن نہ مل سکیں۔