مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 166
مقابلہ سے ڈر کر بھاگ گئے تو جو کاذبوں کی نسبت کہا جاتا ہے۔ان سب الفاظ کے وہ مستحق ٹھہر یں گے اور تاریخ مقررہ پر حاضر ہونے والے عیسائی چلن سے اچھی طرح واقف ہو جائیں گے اور نیز گریز ان کی حقیقت فتح اسلام متصور ہو گی۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی المعلــــــــــــــــــــــــــــــن خاکسار غلام احمد از بٹالہ۔طویلہ نبی بخش ذیلدار ۱۸؍ مئی ۱۸۸۸ء بروز جمعہ (مطبوعہ ریاض ہند پریس امرت سر) (یہ اشتہارکے دو صفحوں پر ہے) (تبلیغ رسالت جلد ۱ صفحہ ۱۰۳ تا ۱۰۵)