ارشادات نور (جلد سوم۔ بعد از خلافت) — Page 465
باب۴۱ (بنی اسرائیل : ۸۵)۔بخاری صاحب نے کے معنی بنت کے کئے ہیں اور خط و خال و شکل کے معنے بھی ہیں نیز فطرت پر بولا گیا ہے اور فطرت پر اعمال ہوتے ہیں جیسے قویٰ ہوں ویسے ہی کام ہوتے ہیں۔باب ۴۲ (التوبۃ :۹۱)۔جب کہ انسان خالص خدا کا ہی بن جائے۔ــــــــــــــــــــــــــــ