واقفین نو

by Other Authors

Page 7 of 21

واقفین نو — Page 7

ہدایات دی ہیں وہ ماں باپ کو بار بار ذہن نشین کرنی ہوں گی تا کہ وہ خود بھی اس معیار پرا جائیں جس پر پیج کو لانا ہے اگر وہ خود ہی اس معیار پر قائم نہ ہوں گے تو بچہ کو کس طرح اس معیار پر لا سکیں گے۔4۔ہونے والی ماں کے کمرے میں ٹی وی سیٹ نہ رکھا جائے تاکہ تابکاری کے اثر سے بو محفوظ ہے ، اور ماں بھی ٹی وی کم سے کم دیکھے اور فاصلے پر بیٹھ کر دیکھے۔، کمرے میں خوبصورت بچوں کی تصاویر عموماً لگائی جاتی ہیں۔ان کے علاوہ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) اور خلفا کے سلسلہ و دیگر اکابرین سلسلہ کی تصاویر بھی لگائیں۔۸۔ماں اور باپ دونوں تربیت کے سلسلہ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کے ذریعہ راہنمائی مانگیں۔اور یہ دعا بھی مانگیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی یہ نذر قبول فرمائے۔دوسرا دور۔پیدائش کے بعد۔ایک سال کی عمر تک INFANTILE PERIOD تھے بچے کے متعلق یہ نہ سمجھا جائے کہ یہ ابھی بچہ ہے اُسے کچھے علم نہیں بیجہ کی حیات بڑوں سے زیادہ تیز ہوتی ہیں۔وہ غیر محسوس طور پر۔بغیر کسی گوشش کے قرتی انداز میں ماحول سے بہت تیزی کے ساتھ اکتساب کرتا ہے اس لئے مندرجہ ذیل سے خصوصیات بڑی آسانی سے ان میں پیدا کی جاسکتی ہیں۔پابندی وقت -: ہر بچہ قدرتی طور پر پیچ خیر ہوتا ہے۔وقت پر اُسے بھوک لگتی ہے اور حوائج ضروری سے بھی کم وبیش وقت پر ہی فارغ ہوتا ہے سوائے بیماری کے۔اس لئے اس مقررہ اوقات میں ہی اس کی ضروریات پوری کریں۔آپ وقت کی پابندی کریں گی وقت پر سلا ئیں گی اور وقت پر نہلائیں گی۔وقت پر دودھ دیں گی تو وہ اہم