علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 49 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 49

۴۹ وَمَا ظَهَرَتْ الْمَسيحَيّة إِلَّا مِنْ بَعْدِ ان أَمَاتَ اللهُ نَبتَهُ عِنْيَ ابْنَ مَرْيَمَ : -→ " حزبان صده ناشر دار و مكتبة الهلال بيروت ۱۹۸۴ء) جب تک کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی حضرت عیسی بن مریم ! کو موت نہیں دی ، مسیحیت کو غلبہ نہیں ہوا۔- الدكتور شکیبی : " انه مات حيث شاء الله و رفعت روحه إلى بارئها کا کا جہاں خدا نے چاہا حضرت مسیح نے وفات پائی اور آپ کی روح خالق حقیقی کی طرف اٹھالی گئی۔الشيخ ابوزهره : إِن نَصُومِ الْقُرْآنِ لَا تَنْزِمُنَا بِالْإِعْتِقَادِ ات 66 بات المَسِيحَ رُفِعَ إِلَى السَّمَاءِ بجسده “ نصوص قرآنی کی رو سے ہم پر لازم نہیں کہ ہم یہ اعتقاد رکھیں کہ حضرت مسیح آسمان پر حسم سمیت دکھا لیے گئے۔۵ - الاستاذ الشيخ محمد غزالی: اميل إلى انَّ عِيسَى مَاتَ وَإِنَّهُ كَسَائِرِ الأنبياءِ مَاتَ وَرُفِعَ بِرُوحِةٍ فقط۔۔