علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 50
میرا غالب خیال یہ ہے کہ حضرت عیسی باقی انبیاء کی طرح مرچکے ہیں اور رفع فقط ان کی روح کا ہوا ہے۔در ساله " صباح الخير" عربی۔4 جمادی الثانی ۱۴۰۷ھ ص ۲۲ - ۲۵ ) تلسمان کا نفرنس میں فاضلانہ مقالہ۔: السيد عز الدین بلیق نے الجزائر کے شہر تلسمان میں ایک فاضلانہ مقالہ پڑھا جس کے آخر میں فرمایا : " 2 وَبَعْدَ اِثْبَاتِ هَذِهِ الْبَرَاهِيْنِ حَولَ مَوْتِ عِينِي عَلَيْهِ السَّلَامُ بِنصِ الْقُرَاتِ وَبِاللَّي اِسْتِحَالَةِ نَزَوْلِهِ مِنَ السَّمَاءِ هَلْ بَغِى عَاقِل يُؤْمِنُ بِاتَ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ مَازَالَ عَلَى قيد الحيوةِ حَتَّى السَّاعَةَ۔ره لاختبار الرائى » ۱۸ مارچ ۱۹۸۳ء جنگ) مسیح علیہ السلام کی وفات پر نص قرآن سے دلائل کے اثبات اور آپ کے نزول سماوی کے محال قرار پانے کے بعد کیا کوئی عقلمند یہ ایمان رکھ سکتا ہے کہ حضرت مسیح اب تک بقید حیات ہیں۔؟ حدیث نبوی کا ترجمہ مولانا عبد القیوم صاحب ندوی کے