علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 48 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 48

-۴- علامه آیت الله خمینی۔" میں پوپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر آج حضرت عیسی زندہ ہوتے تو وہ مسٹر کارٹر کو تنبیہ کرتے اور اگر آج حضرت عیسی زندہ ہوتے تو ہمیں اس عوام دشمن کے شکنجے سے نجات دلاتے۔“ د امروز ۲۵ نومبر ۱۹۷۹ء صد ترجمه رخشند حسن) جدید عربی لٹریچر میں تذکرہ اب تک دنیائے عربہ، وعظیم کے متعدد بلند پایہ علماء و فضلاء کے قلم سے نظریہ وفات مسیح کے حق میں واضح بیانات شائع ہو چکے ہیں۔ذیل میں جدید عربی لٹریچہ سے چند نئے اقتبار اتے ہدیہ قارئین ہیں۔- علامہ محمد عزت الطنطاوی : " فَهُوَ كَسَارِ الدُّنْيَاء مَاتَ وَرُفِعَ بِرُوحِهِ فَقَا النصرانية والاسلام صدام مكتبة النور) حضرت عیسی دیگر انبار کی طرح فوت ہوئے اور فقط اپنی روح کے ساتھ اٹھائے گئے۔-- دكتور حامد عوض الله لا