علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 47 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 47

ㄡ تعریف یا برائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس تو برا ہے تو بھلا ہو نہیں سکتا ہے اسے ذوق ده برا خود ہے کہ جو تجھ کو برا جانتا ہے د ملفوظات آزاد مرا ناشر انور عارف مکتبہ ماحول کراچی طبع اول اکتوبر ۱۹۶۱ء) " ڈاکٹر علامہ سر محمد اقبال صاحب : مرزائیوں کا یہ عقیدہ کہ حضرت مسیح ایک فانی انسان کی مانند جام مرگ نوش فرما چکے ہیں اور نیز یہ کہ انکے دوبارہ ظہور کا مقصد یہ ہے کہ روحانی اعتبار سے ان کا ایک میل پیدا ہوگا کسی حد تک معقولیت کا پہلو لیے ہوئے ہے۔66 اخبار مجاہد ۱۳ر فروری ۱۹۳۵ء) الحاج ابو ظفر ناریشی رضوی۔رضوی صاحب کا مشہور شعر ہے۔جناب موسیٰ و عیسی کے بعد دنیا سے ہوئے رسول معظم بھی سوئے خُلد رحیل ر اخبار آزاد ۱۲ اکتویه ۱۹۵۱ مر مٹ