علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 46 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 46

۴۶ حضرت مسیح طبعی موت سے مریں گے نہ قتل ہوں گے نہ مصلوب - الدكتور محمود بن الشريف : " اذا المعنى اللغوى الوضعى والمعنى القرآني المراد لكلمة متونيك انما هو ممتيك إماتة عادية ومن قال ان عيسى حيي في السماء فذالك ادعا وزعم منه - " الادیان فی القرآن صل۲۱ تا شهر دار المعارف مصر ۱۹۷۲ء) يعنى كلمه متوفيك کے لغوی، وضعی اور قرآنی معنی یہی ہیں کہ خدا تعالیٰ انہیں طبعی موت عطا کریگا اور جو شخص کہتا ہے کہ حضرت عیسی آسمان پر زندہ ہیں تو یہ محض اس کا ادعا اور گمان ہے۔-۳ ایرانی عالم علامہ زین الدین رہنما : عیسی بمرگ طبیعی مرده است و با فلاک نرفته است۔» ترجمه قرآن مجید ترجمه و تفسیر فارسی ص ۵۰۹ مطبوعه ایران طبع دوم حضرت عیسی طبعی موت سے وفات پا چکے ہیں اور آسمان پر ہرگز نہیں گئے ) بصیرت افروز اعلان ا مولانا ابوالکلام آزاد وفات مسیح کا ذکر خود قرآن میں ہے۔مرزا صہ اب