اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 83 of 163

اِعجاز المسیح — Page 83

اعجاز المسيح ۸۳ اردو ترجمہ الموعود ولكنهم لا يعرفون ليكن وہ نہیں پہچانتے ۔ وہ اُس کی طرف دیکھتے ہیں وينظرون إليه وهم لا يبصرون۔ مگر بصیرت کی آنکھ سے نہیں ۔ اس لئے کہ عیسی کا فإن اسم عيسى واسم احمد نام اور احمد کا نام ماہیت کے اعتبار سے متحد متحدان في الهوية۔ ومتوافقان في الطبيعة۔ ويدلان علی ہیں اور طبیعت کے لحاظ سے باہم موافق ہیں ۔ اور الجمال وترك القتال من حیث کیفیت کے لحاظ سے یہ دونوں جمال اور ترک قتال الكيفية۔ وأما اسم محمد فهو پر دلالت کرتے ہیں۔ جبکہ اسم محمد قهری اور اسم القهر والجلال۔ وكلاهما جلالی نام ہے اور یہ دونوں رحمن اور رحیم کے اطلال للرحمان والرحيم كالاظلال۔ کی طرح ہیں ۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ رحمن کا اسم جو ألا ترى أن اسم الرحمن الذي هو منبع للحقيقة المحمدية - حقیقت محمدیہ کا منبع ہے اسی طرح جلال کا يقتضى الجلال كما يقتضى شأن متقاضی ہے جس طرح شان محبوبیت کا ۔ یہ اللہ تعالیٰ المحبوبية۔ ومن رحمانیته تعالی کی رحمانیت ہی تو ہے کہ اُس نے تمام حیوانوں کو أنه سخر كل حيوان للإنسان یعنی گائے، بکری، اونٹ ، خچر اور دُنبوں کو انسان کی من البقر والمعز والجمال خدمت میں لگا دیا ہے اور اُس نے انسانی جان کی والبغال والضان۔ وإنه أهرق دماء كثيرة لحفظ نفس الإنسان۔ وما حفاظت کے لئے بہت خون بہایا ، یہی تو جلالی امر هو إلا أمر جلالی و نتيجة ہے اور رحمن خدا کی رحمانیت کا نتیجہ ہے ۔ پس اس رحمانية الرحمان۔ فثبت أن سے یہ ثابت ہوا کہ رحمانیت قہر وجلال کا تقاضا کرتی الرحمانية يقتضى القهر ہے ۔ بایں ہمہ یہ اس محبوب کا اُس شخص پر لطف و والجلال۔ ومع ذالك هو من کرم ہے جس پر وہ عنایت کرنا چاہے ۔ کتنے آبی المحبوب لطف لمن أراد له اور ہوائی کیڑے ہیں جو انسان کی خاطر ہلاک کر النوال۔ وكم من دود المياه والأهوية تقتل للإنسان۔ وكم دئے جاتے ہیں اور کتنے ہی چوپائے ہیں جو رحمن من الأنعام تذبح للناس إنعامًا من خدا کی طرف سے لوگوں کی خاطر بطور نعمت ذبح ۱۰۹