اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 70 of 163

اِعجاز المسیح — Page 70

اعجاز المسيح اردو تر جمه الرحمانية ليس هو نتيجة عمل استحقاق کا ثمرہ نہیں بلکہ وہ اطاعت یا مخالفت کے ولا ثمرة استحقاق۔بل هو فضل بغیر محض اللہ کا فضل ہے اور یہ فیض اطاعت ، من الله من غير إطاعة أو شقاق۔عبادت ، تقوی اور زُہد کی شرط کے بغیر اللہ کی مشیت وينزل هذا الفيض دائما بمشية من الله و إرادة۔من غير شرط اور اس کے ارادے سے ہمیشہ نازل ہوتا ہے۔اور اس فیض کی بنیاد مخلوق کے وجود اور اُن کے اعمال إطاعة وعبادة و ثقاة وزهادة۔و ٩٢ كان بناء هذا الفيض قبل وجود اور اُن کی کوشش اور سوال سے بھی پہلے سے ہے۔الخليقة وقبل أعمالهم۔وقبل یہی وجہ ہے کہ اس فیض کے آثار ، وجو دانسان و جهدهم وقبل سؤالهم۔فلأجل حیوان کے آثار سے بھی پہلے سے پائے جاتے ہیں۔ذالك توجد آثار هذا الفيض اگر چه یه فیض ، تمام مراتب وجود میں اور زمان و قبل آثار وجود الإنسان مکان اور حالت اطاعت و عصیان میں جاری و والحيوان۔وإن كان ساريًا في ساری رہتا ہے۔کیا تو نہیں دیکھتا کہ اللہ تعالیٰ کی جميع مراتب الوجود والزمان رحمانیت نیکوں اور ظالموں سب پر وسیع ہے۔تو والمكان۔والطاعة والعصيان۔ألا ترى أن رحمانية الله تعالی دیکھتا ہے کہ اس کا ماہتاب اور اس کا آفتاب ، وسعت الصالحين والظالمين۔فرمانبرداروں اور نافرمانوں سبھی پر طلوع ہوتا ہے وترى قمره و شمسه يطلعان علی اور اُس نے ہر چیز کو اُس کے مناسب حال ، الطائعين والعاصين۔وانه أعطى پیدائش بخشی اور ان کے تمام امور کا متکفل ہوا۔کوئی كل شيء خلقه و كفل أمر كلهم چلنے پھرنے والا جاندار نہیں مگر اس کا رزق اللہ پر أجمعين۔وما من دابة إِلَّا على الله رزقها ولو كان في السموات أو في الأرضين۔وانه خلق لهم ہے خواہ وہ آسمانوں میں ہو یا زمینوں میں۔اُس نے اُن کے لئے درخت پیدا کئے اور ان درختوں الأشجار وأخرج منها الثمار کے ذریعے پھل پھول اور خوشبوئیں پیدا کیں۔یہ والزهر والرياحين۔وإنها رحمة ایسی رحمت ہے جسے اللہ نے نفوس کے لئے ان کی